جوانوں کو پیروں کا استاد کر

اسے پاکستان کی خوش قسمتی کہیے یا ہماری نسل کا امتحان، ہم نوجوان اکثریت کا ملک ہیں۔ یہ وہ خزانہ ہے جو جہاں ہو وہاں ترقی کی نئی راہیں نکل آتی ہیں۔ لیکن اس بیش قیمت خزانے کو سنبھالنا پڑتا ہے۔ اس کی مثال ایسے کھیت کی ہے جسے ہل چلا کر، صبح تڑکے پانی […]