امریکا میں کورونا وائرس کی وبا کا ‘خاتمہ’ ہوگیا ہے : جو بائیڈن
امریکی صدر جو بائیدن نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا میں کورونا وائرس کی وبا کا ‘خاتمہ’ ہوگیا ہے۔ ایک ٹی وی انٹرویو کے دوران امریکی صدر نے کہا کہ ‘ہمیں اب بھی کووڈ کے باعث مسائل کا سامنا ہے اور ہمیں اس حوالے سے کافی کام کرنا ہے مگر وبا کا اختتام ہوچکا ہے’۔ […]
ٹرمپ نے جو بائیڈن کو ریاست دشمن قرار دیدیا
ایف بی آئی نے 8 اگست کو فلوریڈا میں ٹرمپ کے گھر پر چھاپہ مارا تھا، اس حوالے سے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پنسلوینیا میں احتجاجی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے موجودہ حکومت پر الزام عائد کیا کہ اختیارات کے غلط استعمال کی ایسی مثال امریکا کی تاریخ میں نہیں ملتی۔ ان کا […]
جمعرات : 08 اپریل 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]میانمار فوج، برطانیہ میں سفیر فارغ[/pullquote] برطانیہ میں میانمار کے سفیر کا کہنا ہے کہ فوجی حکومت نے انہیں لندن میں قائم سفارتخانے سے فارغ کرکے ان کا داخلہ بند کردیا ہے۔ سبکدوش کر دیے جانے والے سفیر چاؤ زوار مِن نے پچھلے ماہ ایک بیان میں اپنی حکومت سے نظربند رہنما آنگ سان سوچی […]
ہفتہ : 27 مارچ 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]افغانستان میں سکیورٹی چیک پوائنٹ پر طالبان کا حملہ، نو پولیس اہلکار ہلاک[/pullquote] افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند میں طالبان جنگجوؤں نے ایک سکیورٹی چیک پوائنٹ کو نشانہ بنایا ہے۔ اس حملے کے نتیجے میں کم از کم نو پولیس اہلکاروں کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔ حکام کے مطابق حملہ آوروں نے آج ہفتے کے […]
جمعہ : 26 فروری 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]شام میں امریکی حملوں پر روس کی سخت تنقید[/pullquote] روس نے شام میں امریکی فضائی حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ وزارت خارجہ کے ایک بیان میں کہا گیا کہ شام کی خود مختاری اور سرحدی حدود کا احترام کیا جائے۔ امریکی فورسز نے جمعے کی علی الصبح مشرقی شام میں ایران نواز […]