جو بھی ہو جائے، کیسا ہی دباؤ کیوں نہ ہو، پاک چین تعلقات کبھی تبدیل نہیں ہوں گے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جو بھی ہو جائے، کیسا ہی دباؤ کیوں نہ ہو، پاک چین تعلقات کبھی تبدیل نہیں ہوں گے۔ چینی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھاکہ امریکا اور مغربی طاقتوں کا پاکستان کو کسی ایک ملک سے جوڑنا غیر منصفانہ ہے، ہمیں کسی ایک طرف کا […]