جہانیاں میں مدرسے کے استاد کا طالبعلم پر ڈنڈوں سے تشدد
جہانیاں میں مدرسے کے استاد کی جانب سے ایک طالبعلم کو ڈنڈوں سے تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ ذرائع کے مطابق جہانیاں کے علاقے 113 ٹن آر میں طالبعلم کو تشدد کا نشانہ بنانے والا معلم واقعے کے بعد فرار ہو گیا جبکہ متاثرہ بچے کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا […]