جہلم میں ذہنی معذور بچی سے مبینہ زیادتی

جہلم میں ذہنی معذور بچی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ آئی جی پنجاب پولیس راؤ سردار علی خان نے جہلم میں ذہنی معذور بچی کے ساتھ پیش آنے والے زیادتی کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ لڑکی سے اجتماعی زیادتی کے کیس میں جہلم پولیس […]