شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس 2025؛ عالمی طاقت کے توازن میں پاکستان کا متوازن اور باوقار کردار

بین الاقوامی سیاست کی بدلتی بساط میں خطے کے بڑے کھلاڑی اکثر کسی ایسے پلیٹ فارم کی تلاش میں رہتے ہیں جہاں وہ یکساں بنیادوں پر مکالمہ کر سکیں اور اپنے سیاسی، معاشی اور سکیورٹی مفادات کو آگے بڑھا سکیں۔ شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) اسی تناظر میں سامنے آنے والی ایک اہم تنظیم ہے، جس […]

سمندری تعاون کی نئی جہت: پاکستان اور ترکیہ کا بحری اتحاد

پاکستان اور ترکیہ سمندری تعاون کے میدان میں ایک ایسا اسٹریٹجک راستہ طے کر رہے ہیں جو محض روایتی تعاون سے کہیں آگے بڑھ چکا ہے۔ حالیہ دورہ ترکیہ کے دوران پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف کو ترک مسلح افواج کے اعلیٰ ترین عسکری اعزاز "لیجن آف میرٹ” سے نوازا جانا، دونوں ممالک […]

مستقبل کا گرین انقلاب: نوجوانوں کے لیے سنہری موقع

آج کے نوجوان جو جوانی کی دہلیز پر قدم رکھ چکے ہیں اور مستقبل کے حوالے سے فکرمند ہیں کہ انہیں کس ہنر پر توجہ دینی چاہیے، تو انہیں یاد رکھنا چاہیے کہ آج سے محض پانچ سال بعد پاکستان میں سب سے زیادہ مانگ سبز توانائی (Green Energy) کی ہوگی۔ اس سے جڑی ایک […]

قسطنطنیہ کی فتح اوراستقامت کا کوہِ گراں سلطان محمد فاتح

مسلمانوں کا لشکر سات سو سال کی جدوجہد کے بعد سلطان محمد فاتح کی قیادت میں قسطنطنیہ کو فتح کرنے میں کامیاب ہو گیا تھا۔ صرف یورپ ہی نہیں بلکہ دنیا کبھی اسے بھول نہیں سکی۔ یونان میں آج بھی جمعرات کو منحوس دن سمجھا جاتا ہے۔ آج 29 مئی اور جمعرات کا دن ہے […]

یومِ تکبیر: عالمِ اسلام کے افتخار و سر بلندی کا استعارہ

تاریخ گواہ ہے کہ دُنیا میں وہی اقوام سَر اُٹھا کر جی سکتی ہیں، جو ہرقیمت پر اپنی آزادی و خُود مختاری کی حفاظت کرنا جانتی ہوں اور زندگی کے ہر شُعبے، بالخصوص دفاعی میدان میں اقوامِ عالم کو اپنے ناقابلِ تسخیر ہونے کا پیغام دیتی ہوں۔ مملکتِ خداداد، پاکستان کا شمار بھی ایسی ہی […]

بحریہ ٹاؤن اور دوبئی میں نئے پروجیکٹ کا افتتاح

جنوبی کوریا کا ایک وفد دورہ پاکستان پہ آیا ہوا تھا انہیں کراچی میں حبیب بینک کی بلڈنگ کا دورہ کروایا گیا تو وہ حیران و پریشاں ہو گئے کہ اتنی بڑی بلڈنگ انسانوں نے تعمیر کی ہے ان کے ذہن میں ہزاروں سوال گھومنے لگے وفد میں سے ایک شخص نے کہا جب میں […]

غزہ اور ٹرمپ کا دورہ مشرق وسطیٰ

غزہ کی صورتحال کم و بیش پچاس سال سے پیچیدہ ہے لیکن حالیہ ایک سال میں یہ دنیا کی خوفناک اور بد ترین زون کی حیثیت اختیار کر چکی ہے جہاں ہر طرف بلڈنگوں کا ملبہ ان کے نیچے دبی ہوئی سینکڑوں لاشیں ، ہسپتالوں میں تڑپ کر جان دیتے ہوئے بچے ، گلیوں میں […]

عالمی یوم مزدور ، قربانی ، استحصال اور انصاف کی تلاش

پاکستان سمیت دنیا بَھر میں یکم مئی کا دن اُن عظیم محنت کشوں سے اظہارِ یک جہتی کے طور پر منایا جاتا ہے، جن کی شب و روز کی کاوشیں ترقّی و تعمیر کی بنیاد بنتی ہیں۔ مزدوروں کی جدوجہد کی اِس تاریخ کا درخشاں باب اُس وقت رقم ہوا، جب امریکا کے صنعتی شہر، […]

تعلیم کے ساتھ عملی مہارت ناگزیر

پاکستان دنیا کے ان ممالک میں شامل ہے جن کی آبادی نوجوانوں سے بھرپور ہے اور اس نوجوان قوت کو صحیح رہنمائی اور مواقع فراہم کرنا ملک کی ترقی کے لیے انتہائی ضروری ہے۔ رواں برس کے اعدادوشمار کے مطابق، پاکستان میں صرف 10 فیصد طلباء یونیورسٹی کی تعلیم حاصل کر پائے، جو ہمارے تعلیمی […]

خود غرضی و ریاکاری کی دلدل

انسان دنیا میں کوئی کام بھی کرتا ہے تو اس کی دلی خواہش ہوتی ہے کہ وہ اپنا مقصد حاصل کر لے اور مقصد حاصل ہونے کے بعد کچھ خوشیاں ایسی مبارک ہوتی ہیں ۔ کہ ان کی خوشبو انسان کو ہمیشہ تروتازہ رکھتی ہیں۔ لیکن مقصد یا خیر کی خوشبو کے ساتھ ساتھ نفس […]