نیشنل سائبر کرائمز انویسٹی گیشن ایجنسی رولز (کس جرم کی کیا سزا ملے گی،مکمل تفصیل)
دنیا بھر میں تیزی سے ڈیجیٹلائزیشن نے زندگی کے ہر شعبے کو متاثر کیا ہے، جہاں اس ڈیجیٹل انقلاب نے معاشرتی ترقی، سہولت اور معلومات تک آسان رسائی کو فروغ دیا ہے، وہیں سائبر کرائم کے مسائل کو بھی جنم دیا ہے۔ سائبر کرائم، یعنی ڈیجیٹل جرائم یا انٹرنیٹ سے جڑی مجرمانہ سرگرمیوں کا تصور […]
صحت، حکمت اور انسانیت
انسانی صحت اللہ تعالیٰ کی سب سے عظیم نعمتوں میں سے ایک ہے، اور دین اسلام نے بھی صحت کی حفاظت کو خاص اہمیت دی ہے۔ رسول اللہ ﷺ نے متعدد مواقع پر صحت کی قدر کرنے اور بیماری سے بچنے کے لیے تدابیر اپنانے کی ہدایت دی۔ ایک حدیثِ مبارکہ کا مفہوم ہے: ”دو […]
کفایت شعاری: گھریلو ، قومی معیشت کے استحکام کی ضامن
ہر سال 31 اکتوبر کو’’کفایت شعاری کا عالمی یوم‘‘ منایا جاتا ہے۔ اور یہ دن کے منانے کا بنیادی مقصد آمدن سے زائد اخراجات پرقابو پانا اوربچت کو فروغ دینا ہے۔ 1924ء میں اٹلی کے شہر، میلان میں پہلی بین الاقوامی کفایت شعاری کانگریس منعقد ہوئی اور عالمی دن منانےکا آغاز بھی اِسی سلسلے کی […]
کامیاب زندگی کے رہنما اصول
انسان اس دنیا میں آتا ہے تو سیکھنے کا عمل شروع ہو جاتا ہے۔ لحد تک وہ مختلف مراحل سے گزرتا ہوا کئی اسباق سیکھتا ہے۔ خصوصاً جو اسباق انسان تجربات سے گذر کر سیکھتا ہے وہ ہمیشہ یاد رہتے ہیں۔ تلخ تجربات کئی ایک دفعہ ایسا سبق سکھاتے ہیں کہ انسان اپنی بقیہ زندگی […]
پاکستان کی سب سے بلند ترین عمارت بحریہ آئیکون ٹاور ایک حیرت کدہ
بحریہ ٹاؤن کے ساتھ جڑی پاکستان کی ترقی و تنزلی جنوبی کوریا کا ایک وفد دورہ پاکستان پہ آیا ہوا تھا، انہیں کراچی میں حبیب بینک کی بلڈنگ کا دورہ کروایا گیا تو وہ حیران و پریشاں ہو گئے کہ اتنی بڑی بلڈنگ انسانوں نے تعمیر کی ہے ،ان کے ذہن میں ہزاروں سوال گھومنے […]
مشرق وسطیٰ پہ تیسری عالمی جنگ کے سائے
مشرق وسطی کی اصطلاح میں تقریباً تمام عرب ممالک برصغیر پاک و ہند وغیرہ شامل ہیں، مشرق وسطی اور اس سے منسلک اسلامی ممالک کے لیے عظیم مشرق وسطی کی سیاسی اصطلاح استعمال کی گئی ہے. جس میں روایتی مشرق وسطی کے علاوہ ترکی، اسرائیل، افغانستان اور پاکستان بھی شامل ہیں۔ یہ اصطلاح 2004ء میں […]
مذہبی رواداری اور میری کہانی
پیس اینڈ ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی جانب سے میڈیا موثران کے نوجوانوں کو معاشرے میں امن کے قیام کے لیے دو سال تک تربیت دی گئی ۔ اس کا اہم مقصد میڈیا کے ذریعے بین المسالک و بین المذاہب ہم آہنگی پہ کام کر کے امن کو کیسے فروغ دیا جا سکتا ہے بنیادی نکتہ تھا۔ […]
دوستی: اختیاری رشتوں میں ایک اَنمول، گراں قدر رشتہ
گرچہ انسان اس دُنیا میں اکیلا آتا ہے اور تنہا ہی سفرِ آخرت پر روانہ ہو گا، لیکن وہ دنیوی زندگی میں اکیلا نہیں رہ سکتا، کیوںکہ یہ اُس کی فطرت کے خلاف ہے۔ جب کوئی بچّہ پیدا ہوتا ہے، تو ابتدا میں اُس کی سب سے زیادہ قُربت و اُنسیت اپنے والدین سے ہوتی […]
جادو کی حقیقت ، علاج اور جعلی عاملین کی بھرمار
شیطان نے ازل سے انسان کو گمراہ کیا ہے اور گمراہی کے لیے اپنی چالیں چلتا رہتا ہے۔ جس میں ایک عمل جادو بھی ہے. جادو خالصتاً شیطانی راستہ ہے ، اس عمل میں شیاطین کو خوش کرنے کے لیے کفر و شرک کے کلمات لکھے جاتے ہیں یا پھر ایسے منتر اختیار کیے جاتے […]