حالات ہاتھ سے نکل رہے ہیں، بڑے فیصلے لیں: پرویز الٰہی
لاہور : پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما اور اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی سے حکومتِ پنجاب کے وزراء کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ق کی قیادت نے تحریک انصاف کو بڑے سیاسی فیصلے لینےکا مشورہ دے دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پرویز الٰہی نے مشورہ دیا ہے […]