کمپنی کی حکومت

جن معاشروں میں قانون کی حکمرانی نہیں ہوتی وہاں مزاحمتی شاعری قتل سے بڑا جرم بن جاتی ہے۔ جس ریاست کے ادارے ایک شاعر سے خوفزدہ ہو کر اسے قید میں ڈال دیں یا لاپتہ کردیں وہ ریاست اندر سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوتی ہے۔ برطانیہ کا مشہور شاعر جان ملٹن بادشاہت کے خلاف […]

جعلی خواجہ سرا

بڑے بڑے عہدوں پر بیٹھے ہوئے لوگ چھوٹے پن پر اتر آئیں تو پھر وہ کچھ ہوتا ہے جو اسلام آباد کے ایک معروف علاقے میں پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات رئوف حسن کے ساتھ ہوا۔ بڑے بڑے عہدوں پر بیٹھے سب لوگ اس واقعے کی مذمت کر رہے ہیں لیکن اندر سے […]

حب الوطنی کو گالی مت بنائیے

ہمارے نامی گرامی سیاسی رہنمائوں اور بڑے بڑے دانشوروں کا سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ انہیں اپنی تاریخ کا علم ہی نہیں۔ اگر کوئی گستاخ انہیں تاریخ یاد دلا دے اورکسی وعدہ خلافی یا غلط بیانی کی نشاندہی کر دے تو اسے غدار قرار دینے میں دیر نہیں لگائی جاتی۔ آزاد کشمیر میں […]

قومی مفاد کیا ہے؟

’’انسانی حقوق کے تحفظ اور جمہوریت کے استحکام میں عدلیہ کا کردار‘‘ یہ موضوع بہت اہم تھا اور جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اس موضوع پر تقریربھی بہت اچھی کی۔ وقت کی کمی کے باعث انہوں نے اپنی لکھی ہوئی تقریر مختصر کردی۔ وہ تقریر ختم کرکے سٹیج سے نیچے آئے تو میں نے ان […]

ٹیسٹ کیس

یہ ایک صحافی کی کہانی ہے جسے گولی مار کر قصہ ماضی بنا دیا گیا لیکن کچھ عرصے کے بعد پتہ چلا کہ وہ صحافی پھر سے زندہ ہو چکا ہے۔روز روز گولی مارنا اتنا آسان نہیں ہوتا لہٰذا اس سرکش صحافی کو سمجھا بجھا کر خاموش کرنے کی کوشش ہوئی لیکن وہ سچ بولنے […]

نواز شریف کا المیہ

نواز شریف کو محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کے انجام سے ڈرایا جا رہا ہے۔ نواز شریف 21 اکتوبر کو وطن واپسی پر مینار پاکستان کے سائے تلے ایک عظیم الشان جلسے سے خطاب کرنا چاہتے ہیں۔ انہیں مشورہ دیا گیا کہ وہ ایئرپورٹ سے جلوس کی صورت میں مینار پاکستان نہ جائیں، خدانخواستہ کوئی […]

نئے چیف جسٹس اور پرانے چیلنج

سابق وزیر اعظم نواز شریف کی پاکستان واپسی کا اعلان کر دیا گیا ہے۔پہلے وہ ستمبر 2023ء میں واپس آنا چاہتے تھے لیکن اب 21اکتوبر انکی واپسی کی تاریخ قرار پائی ہے ۔عام خیال یہ ہے کہ نواز شریف نے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی ریٹائرمنٹ کے بعد وطن واپسی کا […]

چودھری صاحب کی بھینس کہاں ہے؟

تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الٰہی کی بار بار گرفتاری اور رہائی کوئی انوکھی بات نہیں ہے۔ یہ ایک پرانی کہانی ہے جسے ہماری سیاست میں بار بار دہرایا جاتا ہے البتہ اس کہانی کے کردار بدل جاتے ہیں۔یہ کہانی ہمیں بتاتی ہے کہ پاکستان کی جمہوریت آج بھی وہیں کھڑی ہے جہاں 1958ءمیں […]

پنجاب کا ایک نیا چہرہ

ایمان مزاری نے جان بوجھ کر ایک قابلِ اعتراض تقریر کی، وہ جانتی تھی کہ پشتون تحفظ موومنٹ کے مظاہرے میں اسے کون سا نعرہ لگانا ہے اور تقریر میں کیا کہنا ہے جو اسکی گرفتاری کا باعث بن سکتا ہے، وہ جانتی تھی کہ صرف لاپتہ افراد کی بازیابی اور آئین سے غداری کرنے […]

پاکستان کہاں کھڑا ہے؟

وہ ایک شخص کسی کو اچھا لگے یا برا لیکن وہ پاکستان کی آئندہ سیاست و معیشت کا فوکس بنتا جا رہا ہے۔ اس شخص کا نام ہے شہباز شریف۔ 29جون کو عیدالاضحی کے دن وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف ایک ساتھ پارا چنار میں فوجی جوانوںکے ساتھ پاکستان زندہ باد کے نعرے لگاتے […]