ہوئے تم اجنبی

ہمارے دوست اور بھائی کامران شاہد کی فلم ’’ہوئے تم اجنبی‘‘ نے آج کل بڑی دھوم مچا رکھی ہے۔ بظاہر تو یہ رومانٹک کامیڈی فلم ہے لیکن 1971ء کے سانحے کے گرد گھومتی ہے جب پاکستان دولخت ہوا ۔کامران شاہد دنیا ٹی وی پر رات آٹھ بجے اپنا شو بھی کرتے ہیں لیکن انہوں نے […]

نوے دن کی کہانی

بار بار ایک سوال کیا جار ہا ہے کہ آپ کو کیسے پتہ تھا کہ پنجاب اور خیبر پختونخوا کی اسمبلیاں ٹوٹنے کے بعد نوے دن میں الیکشن نہیں ہوگا؟ شروع شروع میں یہ سوال سن کر میں جھنجلا جاتا تھا۔ مجھے یاد ہے کہ پہلی دفعہ وسیم بادامی صاحب نے جنوری 2023ء میں اپنے […]

عدلیہ، پارلیمنٹ اور جبری گمشدگیاں

یہ الفاظ تو بہت سادہ ہیں لیکن غور کریں تو ان میں بہت گہرائی ہے۔آپ کو یہ بتانا سب سے زیادہ ضروری ہے کہ یہ وہ الفاظ ہیں جن سے بلوچ طلبا کی جبری گمشدگی کے بارے میں قائم کئے گئے عدالتی کمیشن کی رپورٹ کا آغاز ہوتا ہے ۔یہ کمیشن تین اکتوبر 2022ء کو […]

ہزاروں دکھی مائیں اور چیف جسٹس

پارلیمنٹ اور سپریم کورٹ کی لڑائی نے میڈیا کو بہت مصروف کر دیا ہے۔ دیگر صحافیوں کی طرح میں بھی اس لڑائی کی وجہ سے بہت مصروف ہوں لیکن مدثر نارو کی ماں کو میری مصروفیت کا کوئی احساس نہیں۔ جب سے رمضان شروع ہوا ہے وہ ہر دوسرے دن کوئی نہ کوئی وائس مسیج […]

ایک معجزہ ایک کرامت

قرآن اور رمضان کا آپس میں بہت گہرا تعلق ہے ۔رمضان کو نزول قرآن کا مہینہ قرار دیا گیا ہے۔ باقی مہینوں کی نسبت اس مبارک مہینے میں قرآن زیادہ پڑھا اور سنایا جاتا ہے۔امام نسائی ؒنے اپنی مشہور کتاب ’’فضائل القرآن‘‘ میں اللہ تعالیٰ کے کلام کو معجزہ مصطفیﷺ قرار دیا ہے۔ اس ایک […]

مورخین کی خرافات

رمضان کے مبارک مہینے میں پاکستانیوں کے ارد گرد گھمسان کا رن ہے۔ عوام مہنگائی سے لڑ رہے ہیں، سیاستدان ایک ایسے اقتدار کی لڑائی میں مصروف ہیں جس میں اختیار کسی اور کے پاس ہوتا ہے۔ اور تو اور جج صاحبان بھی لنگوٹ کس کر ایک دوسرے کے آمنے سامنے آ چکے ہیں اور […]

سقوط آئین؟

بہت سے دوست میری امید پسندی سے تنگ آ چکے ہیں۔ پہلے وہ سوال پوچھتے تھے، اب دوست سوال نہیں پوچھتے۔ نفرتوں کی یلغار اور وسوسوں کے طوفان نے کچھ دوستوں کو ایک خیالی نتیجے تک پہنچا دیا ہے۔ پرسوں ایک دوست ڈاکٹر اقبال مجھے ڈھونڈتے ہوئے آئے اور صرف یہ کہہ کر واپس چلے […]

جنرل باجوہ کے الزام کا جواب

ایک نہیں بہت سے دوست مجھ سے ناراض ہو چکے ہیں ،ان کی شکایت یہ ہے کہ آپ ان لوگوں کی گرفتاریوں کی مذمت کیوں کر رہے ہیں جنہوں نے آپ پر جھوٹے الزامات لگائے اور آپ پر پابندیوں کی حمایت کی ؟عرض کیا کہ عمران خان کے دور حکومت میں مجھ پر پابندی لگانا […]

اپنے آپ کو مت جلاؤ

حکومت بڑی ناراض ہے۔ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ فرماتے ہیں کہ ابھی ہم عمران خان کو گرفتار کرنے کے بارے میں سوچ ہی رہے ہوتے ہیں کہ عدالت انہیں ضمانت دے دیتی ہے۔ مریم نواز نے زمان پارک لاہور کو ضمانت پارک قرار دیدیا ہے اور انہوں نے تحریک انصاف کو دہشت گرد جماعت […]

اب بھگتو اپنی سزا

وہ کنٹینر پر چڑھا ہوا تھا کنٹینر سے اتارنے کیلئے اس پر گولیاں چلا دی گئیں۔ وہ کنٹینر سے اتر کر اپنے مخالفین کے حواس پر سوار ہوگیا ہے۔ عمران خان نے اپنی حکومت کے آخری دنوں میں کہا تھا کہ اگر وہ حکومت سے نکل آئے تو زیادہ خطرناک ہو جائیں گے۔ واقعی عمران […]