فیس بُک پر فیک اکاؤنٹس پہچاننے کا طریقہ

چند روز پہلے کی بات ہے۔ بخار نے ایسا جکڑا کہ بستر بھی میں بیزار ہو گیا۔ دوائیوں کی کڑوی دنیا میں پڑا ہوا تھا کہ یونیورسٹی کی دوست اقرا کی کال آ گئی۔ ہاں بھئی! کیسے ہو؟ بخار اُتر گیا یا ابھی بھی دکھیاری حالت میں ہو؟ میں نے ہنستے ہوئے جواب دیا: الحمدللہ […]

یومِ شہداء بابڑہ — ایک صدی کا زخم

یومِ شہداء بابڑہ ہر سال بارہ اگست کو نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ یاد کیا جاتا ہے۔ یہ وہ یومِ المناک ہے جب سن انیس سو اڑتالیس میں صوبۂ خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ کے مقام بابڑہ کی فضا انسانی لہو سے رنگین ہوئی۔ اس روز درجنوں نہیں، سینکڑوں نہتے نفوس کو گولیوں کی […]

انسانیت کا پل

آج پشاور کی گلیوں میں ہلکی سی دھوپ بکھری تھی، جیسے کسی مصور نے کینوس پر سنہری رنگ کی ہلکی ہلکی لکیریں کھینچ دی ہوں۔ اسی صبح شہاب بھائی اور محترمہ روینہ ہارون کی عنایت سے ہمیں ایک نایاب موقع نصیب ہوا کہ شہر کے قلب میں واقع تاریخی کالی باری مندر کا وزٹ کریں۔ […]

سکوت کی صدا

اتوار کا دن تھا، اور دن کے اواخر میں عصر کی اذان کی صدا فضامیں گونجی۔ میں نے وضو کیا اور نماز پڑھنے بیٹھ گیا۔ نماز ختم کی تو موبائل پر ابو کی کال آ گئی۔ میں نے کال اٹھائی تو ابو کی آواز میں عجب سی گھبراہٹ محسوس ہوئی، "بیٹا، تمہاری امی چھت سے […]