حمزہ شہباز کی فل کورٹ بنانے کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر
اسلام آباد: حمزہ شہباز نے فل کورٹ بنانے کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کرتے ہوئے آرٹیکل 63 اے کی نظر ثانی کی درخواستیں بھی ساتھ سماعت کرنے کی استدعا کردی۔ حمزہ نے الیکشن کمیشن کے خلاف منحرف ارکان کی اپیلیں بھی رولنگ کیس کے ساتھ سننے کی استدعا کرتے ہوئے کہا کہ منحرف ارکان […]
لاہور ہائیکورٹ : نومنتخب وزیر اعلیٰ پنجاب سے کل تک حلف لینے کا حکم
لاہورہائیکورٹ نے نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے کل تک حلف لینے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ کل تک گورنر خود یا کسی نمائندے کے ذریعے حلف لیں۔حلف میں تاخیر آئین کے خلاف ہے۔عدالت کا حکم گورنر پنجاب کو فوری بھیجا جائے۔ […]
حمزہ شہباز کا قائد ایوان منتخب ہونے کے بعد اجلاس سے خطاب
حمزہ شہباز 197 ووٹ لے کر وزیر اعلی پنجاب منتخب ہو گئے.پی ٹی آئی اور ق لیگ نے بائیکاٹ کر دیا. پنجاب اسمبلی کا اجلاس ہنگامہ آرائی کے بعد دوبارہ شروع ہوا تاہم تحریک انصاف اور ق لیگ کے اراکین پنجاب اسمبلی سے واک آؤٹ کرگئے ہیں، ڈپٹی اسپیکر آفیشل باکس سے پولیس کی سکیورٹی […]
پرویز الٰہی کے سیاہ کرتوتوں کی گواہی تاریخ دیگی: حمزہ شہباز
مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ اگر ہم نے آئین کو تقویت نہ دی تو یہ ملک بنانا ری پبلک بن جائے گا۔ لاہور کے ہوٹل میں اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ قرار پانے کے بعد حمزہ شہباز نے دیگر لیگی رہنماؤں کے ساتھ پریس کانفرنس کی جس میں انہوں نے […]