ایبٹ آباد :تحریک انصاف کے رہنما عاطف منصف خان کی گاڑی پر راکٹ لانچروں سے حملہ ،عاطف سمیت دس افراد جاں بحق
ایبٹ آباد: حویلیاں میں گاڑی پر راکٹ حملے اور فائرنگ سے تحریک انصاف تحصیل چئیرمین عاطف منصف خان سمیت 10 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ظلم کی انتہا ہے ۔ تحریک انصاف کے رہنما اور تحصیل ناظم عاطف منصف خان کے والد سابق صوبائی وزیر حاجی منصف خان جدون بھی 1996 میں قتل کر دیے گئے […]