حکومت اتحادیوں کے ساتھ مشاورت سے چلے تو اس کا اپنا فائدہ ہے، پرویز الہیٰ

لاہور: مسلم لیگ (ق) کے صدر اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ کا کہنا ہے کہ اتحادیوں کے ساتھ مشاورت سے چلا جائے تو حکومت کا اپنا فائدہ ہے۔ اپنے ایک بیان میں اسپیکر پنجاب اسمبلی اور حکومتی اتحادی جماعت مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری پرویزالٰہی کا کہنا تھا کہ ہم اتحادی ہیں […]