حکومت اور الیکشن کمیشن میں جوڈو کراٹے کا ماحول کم ہو رہا ہے: شیخ رشید

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اچھی بات ہے کہ حکومت اور الیکشن کمیشن کے درمیان جوڈو کراٹے کا ماحول کم ہو رہا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا سازش کے تحت پاکستان کے شناختی کارڈ، ویکسی نیشن مہم اور پاسپورٹ کو دنیا میں بدنام […]