حکومت نے سندھ ہاؤس پر کارروائی کی تو ردعمل شدید ہوگا، سعید غنی

پیپلز پارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر اطلاعات سعید غنی نے حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد میں سندھ ہاؤس میں حکمران جماعت پی ٹی آئی کے منحرف اراکین اسمبلی کی موجودگی پر وزیر اعظم عمران خان اور ان کے وفاقی وزرا دھمکیاں دے رہے ہیں، اگر حکومت نے سندھ […]