حکومت کے الیکشن سے متعلق بنائےگئے قوانین ناقابل قبول ہیں، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ حکومت کے الیکشن سے متعلق بنائے گئے قوانین ناقابل قبول ہیں۔ فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو میں سراج الحق کا کہنا تھا کہ ابھی بجٹ پاس بھی نہیں ہو ا اور حکومت نے یوٹرن لینا شروع کردیے ہیں۔ یہ حکومت مہنگائی کا سونامی لے کر […]