حکومت 5 دن میں گرے یا 5 سال میں، ہماری جدوجہد جاری رہے گی، فضل الرحمان

اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت کو ناجائز اور ناکام قرار دے دیا۔ اپنے بیان میں مولانا نے کہا کہ موجودہ حکومت پانچ دن میں گرے یا پانچ سال میں،ہماری جدوجہد جاری رہے گی، وہی ہمارا ہدف ہے، کل بھی تھا اور آج بھی ہے۔ انہوں […]