حکومت 5 دن میں گرے یا 5 سال میں، ہماری جدوجہد جاری رہے گی، فضل الرحمان

اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت کو ناجائز اور ناکام قرار دے دیا۔

اپنے بیان میں مولانا نے کہا کہ موجودہ حکومت پانچ دن میں گرے یا پانچ سال میں،ہماری جدوجہد جاری رہے گی، وہی ہمارا ہدف ہے، کل بھی تھا اور آج بھی ہے۔

انہوں نے کہا کہ سوات اور کراچی میں جلسے ہوں گے، عوام میدان میں آئیں گے، جو لوگ غلطی کرکے گاڑی سے اترے، انہیں نظرثانی کرنا چاہیے، اپوزیشن کے ساتھیوں کو تنقید کا نشانہ نہیں بنانا چاہتے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے