حیوانات کے ساتھ حسنِ سلوک…(مکمل کالم)
زمین پر حیوانات کا وجود انسانیت کے لیے اللہ تعالیٰ کی ایک عظیم نعمت ہے۔ یہ بندوں پر اس کا بڑا فضل ہے کہ اُس نے چھوٹے بڑے ہر جانور کو اُن کے تابع کر دیا ہے۔ حیوانات کے ساتھ انسانوں کی بہت سی ضروریات وابستہ ہیں، ان کی اہمیت و ضرورت کو بیان کرتے […]