شادی کی عمر(مکمل کالم)

شادی کی عمر کے تعین میں،چار سوال بنیادی ہیں: ۔ماہ وسال کے پیمانے سے کیا قرآن و سنت نے شادی کی کوئی عمر طےکی ہے؟ ۔اسلا م کی نظر میں نکاح کے مقاصد کیا ہیں؟کیا یہ محض مرد کی جنسی تسکین کے لیے قائم ہونے والا ادارہ ہے جس کے لیے جسمانی بلوغت کفایت کرتی […]

کیا پاکستان میں بے روزگاری ہے؟

میرا مشاہدہ اس کی تصدیق نہیں کر تا۔میں نے یہ دیکھا ہے کہ یہاں روزگار موجود ہے،کام کرنے والا موجود نہیں۔سوال یہ ہے کہ اگر روزگار موجود ہے تو پھر بے روزگاری کیوں ہے؟میرے خیال میں اس کے اسباب سماجی ہیں۔ہمیں ان کو سماج میں تلاش کرنا چاہیے۔اگر ہم سماجی رویوں کی اصلاح کر سکیں […]

اہلِ فلسطین کے نادان دوست

قلم ہو یا زبان،یہ سب خدا کی نعمتیں ہیں۔ہر نعمت کا حساب ہو گا۔ ایک مدت گزر گئی لکھتے لکھاتے۔اردو ادب کا بڑا حصہ پڑھ ڈالا۔مشرق ومغرب کے ادب کی بھی حسبِ توفیق خوشی چینی کی۔اتنی خبر تو ہے کہ اسالیبِ کلام کیا ہوتے ہیں۔طنز کے پیرائے کو سمجھتے ہیں اورتحسین کے زاویے کو بھی۔ […]

سیاسی بلوغت

یہ کانفرنس مسلم ممالک میں خواتین کی تعلیم سے متعلق تھی۔ملالہ یوسف زئی بھی اس میں شریک تھیں ۔وزیراعظم شہباز شریف صاحب نے اپنے خطاب میں عالمِ اسلام کی نامور خواتین کا ذکر کیا تو محترمہ بے نظیر بھٹو صاحبہ کا نام بھی لیا اور انہیں خراجِ تحسین پیش کیا۔یہ اس سیاسی بلوغت کا اظہار […]

فریب خوردگی (مکمل کالم)

فریب خوردگی بھی ضروری ہے۔کوئی اتنا جگرا کہاں سے لائے کہ عمر بھر اور ہر وقت حقائق کا سامنا کرسکے؟ کبھی جان بوجھ کر اور کبھی ان جانے میں،ہم فریب کھاتے ہیں۔اسے بھی غنیمت سمجھنا چاہیے کہ کچھ وقت خود فراموشی یا حالات فراموشی میں گزر جاتا ہے۔کون ہے جو مسلسل اپنا یا حالات کا […]

ہم احسان مند ہیں!( مکمل کالم)

احسان،محسن،محسن کش۔۔۔یہ اشرافیہ کے باہمی تعلق کا بیان ہے۔مجھے تو ان احسانات سے غرض ہے جو عوام پر کیے گئے۔عوام محسن کش ہیں نہ احسان فراموش،اس لیے ہمیں یہ بندہ پروری اچھی طرح یاد ہے۔ میڈیا میں جنرل باجواہ صاحب کے جومصاحبین رہے ہیں،اس سے ان کے ذوق کا کچھ انداز ہو تا ہے۔وہ اگر […]

’مرشد‘ (مکمل کالم)

الفاظ اوراصطلاحات انسان کے ساتھ ہم قدم رہتے ہیں۔ان کے معانی لغت کی کتابوں سے نہیں،انسانوں کے تعامل سے طے ہوتے ہیں۔”مرشد“ کی اصطلاح کو،کچھ لوگوں نے تاریخ اور لغت سے نکل کر عصری سیاست کی آگ میں جھونک دیا ہے۔”مرشد“ بھی ”سیاست“ کی طرح نئے معانی کی تلاش میں ہے۔دیکھیے،کیا گزرے ہے قطرے پہ […]

’عوامی دانش مند‘کہاں ہیں؟ (مکمل کالم)

’ہمارے معاشرے میں ’عوامی دانش مند‘(Public Intellectual)کا کوئی وجود نہیں‘۔ ڈاکٹر ناصر عباس نیر سے منسوب یہ جملہ ایک انگریزی اخبار میں شائع ہوا۔کراچی میں گزشتہ ہفتے ایک اردو کانفرنس منعقد ہوئی جس میں ایک اجلاس اردو تنقید کے لیے بھی وقف تھا۔ڈاکٹر تحسین فراقی بھی اس اجلاس میں شریک تھے۔ڈاکٹر نیر نے یہ بات […]

جاگیرداری،وڈیرہ شاہی کے خلاف شعور بیدار کرنے کی کوشش، سندھ کے ہندو نوجوان کا امن اسکول

جاگیرداری،وڈیرہ شاہی کے خلاف شعور بیدار کرنے کی کوشش، سندھ کے ہندو نوجوان کا امن اسکول آئی بی سی اردو کا یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں . گھنٹی کے بٹن پر کلک کریں . لائیک کریں اور کمنٹ سیکشن میں اپنے خیالات کا اظہار کریں . شکریہ ویڈیو دیکھنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں […]

لیڈر ایسا ہوتا ہے

لیڈر کا انتخاب آپ کی ذھنی سطح کی خبر دیتا ہے۔اس سے یہ بھی اندازہ ہوتا ہے کہ تاریخ اور سیاست پر آپ کی کتنی نظر ہے۔ جب کوئی یہ کہتا ہے کہ نوازشریف صاحب قائد اعظم ثانی ہیں یا کوئی یہ دعویٰ کرتا ہے کہ قائداعظم کے بعد عمران خاں صاحب سے بڑا لیڈر […]