خوشی ہے کہ جو بچی کھچی پی ٹی آئی ہے اب وہ بھی ختم ہو جائے گی

سندھ کے وزیر اطلاعات سعید غنی نے وفاقی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پتہ نہیں یہ کیا کھا کر یا نشہ کر کے آتے ہیں جو کہتے ہیں کہ سندھ میں اگلی حکومت ان کی ہو گی۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سعید غنی کا کہنا تھا پتا چلا ایک صاحب کو […]