خیبرپختونخوامیں گوشت خوری کے اعدادوشمارکیاہیں

خیبرپختونخوا: گوشت خورعوام تین سالوں کے دوران دس لاکھ سے زائدجانوروں کے11کروڑکلوگرام کاگوشت ڈکارگئے ، خیبرپختونخوا میں اس وقت حلال گوشت کے تین کروڑ56لاکھ32ہزارسے زائد جانورہیں، جن میں سوا دوکروڑکے قریب مرغیاں ہیں، سرکاری اعدادوشمارکے مطابق خیبرپختونخوامیں ہرسال گوشت کھانے والے افرادمیں 15فیصدتک اضافہ ہورہاہے اورآنے والے دنوں میں پولٹری کےساتھ لائیوسٹاک کے شعبے میں […]