خیبرپختونخوا: کورونا کی شرح 10 فیصد، صوبائی حکومت نے لاک ڈاؤن کا امکان مسترد کردیا

خیبرپختونخوا میں کورونا کیسز کی شرح 10 فیصد تک پہنچ گئی تاہم صوبائی حکومت کے ترجمان نے صوبے میں لاک ڈاؤن کا امکان مسترد کردیا۔ محکمہ صحت کے مطابق پشاور اور کوہاٹ میں 24 گھنٹوں میں کورونا کیسز کی شرح 30 فیصد ریکارڈ کی گئی جب کہ مردان میں 23 اورنوشہرہ میں شرح 17 فیصد […]