خیبر پختونخوا میں مجبوری میں ایمرجنسی لگانی پڑی، خاموش تماشائی بن کر تباہی نہیں دیکھ سکتے تھے: وزیراعظم
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں مجبوری میں ایمرجنسی لگانی پڑی، خاموش تماشائی بن کر تباہی نہیں دیکھ سکتے تھے۔ گوجرانوالا میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا کی ترقی اور خوش حالی کیلئے حاضر ہیں۔ انہوں نے کہاکہ خیبر پختونخوا میں مجبوری میں […]