خیبر پختونخوا : ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 3800 تک پہنچ گئی
خیبر پختونخوا میں ڈینگی کے مزید کیسز سامنے آنے کے بعد صوبے میں وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 3 ہزار 796 ہو گئی ہے۔ محکمہ صحت خیبر پختونخوا کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 229 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی جبکہ اسپتالوں میں مجموعی طور پر 228 ڈینگی کے مریض زیر […]