خیبر پختونخوا کے 15 محکموں کی لئے ایک فی صد سے بھی کم ترقیاتی فنڈ!!!

پشاورخیبرپختونخواحکومت کی ترجیحات سڑکوں کی تعمیر،مالی سال2022-23کےلئے صوبائی حکومت نے 15محکموں اور اداروں کےلئے ترقیاتی کاموں کی مد میں ایک ایک فیصد سے بھی کم بجٹ مختص کرنے کی منظوری دی ہے جس کی وجہ سے سماجی بہبود،اوقاف،ماحولیات،ایکسائز اورہاﺅسنگ جیسے اہم محکمے ترقیاتی کاموں کی مد میں کھڈے لائن رہیں گے ،صوبائی حکومت نے اگرچہ […]