درجہ حرارت محسوس کرنے والے ’ری سپیٹرز‘ دریافت کرنے والوں کیلئے طب کا نوبیل انعام

رواں سال طب کے نوبیل انعام کا اعلان کردیاگیا، طب کا نوبیل انعام امریکی سائنسدانوں ڈیوڈ جولیس اور آرڈیم پیٹاپوٹین کےنام رہا۔ رواں سال کیلئے نوبیل انعامات کے اعلان کا سلسلہ آج سے شروع ہوگیا ہے۔ آج طب کا نوبیل انعام دو امریکی سائنسدانوں کو مشترکہ طورپر دیا گیا جنہوں نے جلد کے ان خلیوں […]