عدالت نے دعا کے طبی معائنے کی درخواست مسترد کر دی

کراچی سے لاہور جاکر پسند کی شادی کرنے والی دعا زہرا کے طبی معائنے سے متعلق درخواست عدالت نے مسترد کرتے ہوئے کیس کی سماعت 13 اگست تک ملتوی کر دی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی کی عدالت میں کم عمری کی شادی سے متعلق کیس کی سماعت میں عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے […]

دعا زہرا کو عدالت کے حکم پر لاہور سے کراچی منتقل کر کیا گیا

کراچی سے لاہور جاکر اپنی پسند کی شادی کرنے والی دعا زہرا کو کراچی منتقل کردیا گیا۔ دعا زہرا کو عدالت کے حکم پر لاہور سے کراچی منتقل کیا گیا ہے جسے اب چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں رکھا گیا ہے، دعا کو یکم اگست کو متعلقہ ٹرائل کورٹ میں پیش کیا جائے گا۔ ذرائع چائلڈ […]

لاہور: عدالت نے دعا زہرہ کو شوہر کیساتھ جانے کی اجازت دیدی

لاہور میں جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے دعا زہرہ کو اپنے شوہر ظہیر کے ساتھ جانے کی اجازت دے دی۔ پولیس نے دعا زہرہ کو سخت سیکیورٹی میں ماڈل ٹاؤن کچہری میں جوڈیشل مجسٹریٹ تصور اقبال کی عدالت میں پیش کیا، لڑکی کا بیان جوڈیشل مجسٹریٹ نے قلمبند کیا۔ عدالت نے دعا زہرہ کو دارالامان […]