دل بے نام

انٹرٹینمنٹ کی دنیا میں اگر ڈرامہ نکال دیا جائے تو پھر ٹی وی دیکھنے کا مزہ نہیں ہوتا ، اور اگر ڈرامہ حقیقیت کے قریب ہو اچھی کہانی ہواور معاشرے کی تلخیوں کا پردہ چاک کرتی ہو تو دیکھنے والے ڈرامے کے سحر میں اس کہانی میں جیسے کھو جاتے ہیں ایسا ہی ڈرامہ حقیقت […]