دوبئی حکومت کی سیلاب زدگان کیلئے 50 ملین درھم کی امداد، پاکستان نے خصوصی شکریہ ادا کیا۔
دوبئی کے وزیر اعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے بعد سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے کوشاں ہیں اور شیخ کی جانب سے پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ افراد کیلئے 50 ملین درھم کے اعلان کے بعد امداد کا پاکستان پہنچنے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ اس امداد […]