دھرنا ختم : 11 روز بعد معمولات زندگی بہال
[pullquote]وزیرآباد سے ٹی ایل پی کارکنان کی واپسی، انٹرنیٹ بحال، جی ٹی روڈ کھول دیا گیا[/pullquote] تحریک لبیک پر عائد پابندی ختم ہونے کے بعد وزیر آباد میں 11 روز بعد معمولات زندگی معمول پر آنے لگے۔ وزیر آباد میں ٹی ایل پی کے مظاہرین کی جانب سے دھرنا ختم کرنے کے بعد علاقے میں […]