دہشتگردوں کے خلاف ہماری لڑائی جاری رہے گی: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے بلوچستان میں فورسز پر ہونے والے دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ گزشتہ شب بلوچستان میں ہمارے سپاہیوں پر ہونے والے دہشتگرد حملے میں 4 جوانوں کی شہادت ہوئی اور 8 زخمی ہوئے، اس واقعے کی شدید […]