دینی مدارس کے اخراجات اور شرح خواندگی میں کردار

پاکستان میں کم وبیش 35 سے 38 ہزار دینی مکاتب ،مدارس اور دارالعلوم قائم ہیں اور اُن میں زیر تعلیم طلباء و طلبات کی تعداد 35 سے 38 لاکھ تک بتائی جاتی ہیں ۔ یہ تمام مدارس رہائشی بچوں کے لیے نہیں ہیں بلکہ ایک محتاط تحقیق کے مطابق 70 فیصد ایسے مدارس ہیں ،جہاں […]