ذمہ دار مولنا شیرانی ہیں

ایک دور تھا، جب سیاست آداب و اقدار اور شرافت و مروت کی علامت تھی۔ سیاست میں اختلافِ رائے کے احترام اور سیاسی مخالفین کے قدر و اکرام کی روایت تھی۔ مخالفت برائے مخالفت کی بجائے حکمت و بصیرت کی بنیاد پر سیاست میں شمولیت ہوتی۔ شخصی تقلید کی بجائے عقل و درایت کی اساس […]