نیا سیاسی منظر نامہ
26نومبر 2024 پاکستان کی سیاسی تاریخ کا ایک عجیب دن تھا جب تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے مظاہرین تمام رکاوٹیں ہٹا کر اسلام آباد کے ریڈ زون میں داخل ہو چکے تھے اور سوال اٹھنا شروع ہو گئے تھے کہ پورا ملک بند کر کے اسلام آباد کو کنٹینرز سے بھر کے ،رینجرز ،ایف […]