ذہنی معذور کو پتھر مار کر قتل کرنیوالے نبی کریم ﷺ کو کیا جواب دینگے، طاہر اشرفی

وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی علامہ طاہر اشرفی نے میاں چنوں میں مبینہ طور پر توہینِ مذہب کے الزام میں ہجوم کے ہاتھوں ایک شخص کے قتل پر ردعمل میں کہا ہےکہ ذہنی معذور کو پتھر مار کر قتل کرنے والے نبی کریم ﷺ کو کیا جواب دیں گے۔ خانیوال میں پریس […]