جاگیرداری،وڈیرہ شاہی کے خلاف شعور بیدار کرنے کی کوشش، سندھ کے ہندو نوجوان کا امن اسکول

جاگیرداری،وڈیرہ شاہی کے خلاف شعور بیدار کرنے کی کوشش، سندھ کے ہندو نوجوان کا امن اسکول آئی بی سی اردو کا یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں . گھنٹی کے بٹن پر کلک کریں . لائیک کریں اور کمنٹ سیکشن میں اپنے خیالات کا اظہار کریں . شکریہ ویڈیو دیکھنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں […]

میں سب سے زیادہ جانتا ہوں

وزیراعظم عمران خان کی بڑی صفت ہے۔ وہ دن کو رات اور رات کو دن ثابت کرسکتے ہیں ۔ ان کے ہمدرد صحافی اور اینکرز انہیں بڑے عرصے تک ایک سادہ لوح انسان بنا کر پیش کرتے رہے جسے دنیا یا لوگوں کا زیادہ پتہ نہیں تھا۔ انہیں جو چاہتا ہے باتوں میں آگے لگا […]

خوبصورت ہونے کا خبط

حسین ہونا دنیا کی بڑی نعمتوں اور دولت میں سے ایک ہے۔ حسین بندے کی اپنی ایک گریس ہوتی ہے اورپوری دنیا اس کی طرف کھنچی چلی جاتی ہے۔ اور اگر بندہ حسین ہونے کے ساتھ ساتھ بڑا سیلبرٹی بھی ہو، بڑا کرکٹر، کپتان اور پھر ملک کا وزیراعظم بھی ہو تو یقینا وہ دوسرے […]

انگریز لارڈ کی پیش گوئی

آج کل پرانی کتابوں سے خریدی گئی ایک کتاب پڑھ رہا ہوں جس کا نام ہے : Jinnah as a Parliamentarian۔یہ کتاب قائداعظم کی پارلیمانی زندگی کے بارے ہے اور انہوں نے لیجسلیٹو اسمبلی میں جو کردار ادا کیا تھا ‘ اس کا احاطہ کرتی ہے۔ اس اہم کتاب کو آئی اے رحمن‘ محمد جعفر […]

بھٹو کا فیصلہ مہنگا پڑا

آج کل پاکستان ایک بحران سے گزر رہا ہیکہ سول ملٹری تعلقات بگڑ چکے ہیں‘ اگرچہ یہ پہلی دفعہ نہیں ہو رہا۔ کہا جا رہا تھا کہ موجودہ سیٹ اپ میں‘ بڑے عرصے بعد سول ملٹری ایک پیج پر آ گئے ہیں۔ فوجی قیادت کی طرف سے بھی بار بار کہا گیا کہ وہ موجودہ […]

بارہ اکتوبر سے بارہ اکتوبر تک

کل بارہ اکتوبر تھی۔ سوچتا ہوں ان بائیس برسوں میں کیا بدلا ‘جب بارہ اکتوبر 1999 ء کو نواز شریف کی حکومت برطرف کی گئی تھی؟ آج حالات دوبارہ وہیں جا کھڑے ہوئے ہیں۔ آج پھر اسلام آباد افواہوں کی زد میں ہے۔ پھر وہی سرگوشیاں سنائی دے رہی ہیں۔ پھر وہی خفیہ ملاقاتیں ہورہی […]

کتابوں کا موسم

سردیوں کا موسم بستر میں گھس کر رضائی اوڑھ کرکتابیں پڑھنے، چائے یا کافی پینے کا نام ہے۔ ابھی درجن بھر نئی اور پرانی کتابیں ملی ہیں اور کیا شاندار خزانہ ہے۔ کچھ بکس جہلم کے دوستوں گگن شاہد اور امر شاہد کے ادارے نے چھاپی ہیں۔ کچھ کراچی سے آئی ہیں۔ کچھ کتابیں نارووال […]

The Trial

وہی پرانا ہنگامہ برپا ہے۔ کچھ دن تک رہے گا اور پھر نیا ہنگامہ ہمارا منتظر ہو گا۔ یہی کچھ ہوتا آیا ہے اور یہی کچھ ہو گا۔ دو ہزار سولہ میں وزیر اعظم نواز شریف کے بچوں کے نام پانامہ سکینڈل میں شامل تھے تو اس دفعہ وزیر اعظم عمران خان کی کابینہ کے […]

لیہ کا ڈاکٹر خیال

کچھ پرانی کتابیں آن لائن خریدی تھیں۔ صبح بنڈل دیکھ کر دل خوش ہوا۔ کراچی کے دوستوں راشد اشرف اور ڈاکٹر پرویز حیدر نے زندہ کتابوں کے سلسلے شروع کر رکھے ہیں اور وہ کمال کتابیں چھاپ رہے ہیں جو آئوٹ آف پرنٹ ہوچکی ہیں۔ ”یہ قافلے اجالوں کے‘‘بھی اسی طرح کی کتاب ہے۔ شخصی […]

مظہر شاہ کی بڑھک

ویسے جو کام ہم کرتے ہیں اس کیلئے یا تو بڑے حوصلے کی ضرورت ہوتی ہے یا بیوقوفی کی۔ سیانے کہتے ہیں بیوقوف اور بہادر میں فرق صرف حروف کی حد تک ہے ورنہ دونوں ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں۔ عرصہ ہوا بھارت کے مشہور ایتھلیٹ مِلکھا سنگھ کا ایک ویڈیو کلپ دیکھاتھا۔ […]