احساس، اعتماد اور محبت: ایک کامیاب ازدواجی زندگی کا سفر

زندگی کے سفر میں ہم سب ایک ایسے ساتھی کے متلاشی ہوتے ہیں جو صرف شریکِ حیات نہیں بلکہ شریکِ احساس بھی ہو۔ زندگی کے تجربے کے بعد یہ حقیقت اور بھی واضح ہو جاتی ہے کہ ازدواجی زندگی کی خوشی کا تعلق بڑی چیزوں سے کم اور چھوٹی چھوٹی باتوں سے زیادہ ہے۔ 1. […]

سرخ قالین سے جامنی استقبال تک: شہباز شریف : عزم و عمل کی داستان

(23 ستمبر 1951ء : 74ویں سالگرہ کے موقع پر) پاکستان کے موجودہ وزیرِاعظم میاں محمد شہباز شریف آج اپنی 74ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ 23 ستمبر 1951ء کو لاہور کے ایک متمول کاروباری گھرانے میں پیدا ہونے والے شہباز شریف اُن سیاست دانوں میں شمار ہوتے ہیں جو صرف سیاسی وراثت ہی نہیں بلکہ عملی […]

قوم کی بیٹیاں، محفوظ مستقبل ؛ سرویکل کینسر سے بچاؤ کی مہم

پاکستان میں ہر سال ہزاروں خواتین ایک ایسے کینسر کا شکار ہو کر جان گنوا دیتی ہیں جس سے بچاؤ ممکن ہے۔ چھاتی کے کینسر کے بعد خواتین میں سب سے زیادہ پایا جانے والا مرض سرویکل کینسر ہے، جو زیادہ تر 15 تا 44 سال کی خواتین کو متاثر کرتا ہے۔ ماہرین اسے ایک […]

گھر کی قید اور باہر کی مشقت: عورت اور مرد کا الگ الگ فرار

بہت دنوں بعد آج چہل قدمی کا موقع ملا میں اپنے گھر کے قریبی پارک میں کبھی کبھار چہل قدمی کے لئے جاتی ہوں جس سے بہت سکون ملتا ہے، درختوں کے گھنے سائے، ہوا کے ہلکے ہلکے جھونکے ،پرندوں کی چہچہاہٹ اور پیارے پیارے ننھے ننھے بچوں کی شراتیں ماحول کو اور بھی خوشگوار […]

دو کانوں والے انصاف کے دعویدار

انسان کو اللہ تعالیٰ نے دو کان دیے ہیں۔ ان کا اصل مقصد صرف سننا نہیں بلکہ دونوں طرف کی بات کو یکساں سن کر انصاف کے قریب ہونا ہے۔ لیکن ہمارے معاشرے میں المیہ یہ ہے کہ ہم اکثر ایک ہی طرف کی بات سن کر فیصلہ صادر کر دیتے ہیں۔ یوں انصاف تو […]

احمد فرازؔ: محبت، بغاوت اور شاعری کا استعارہ

اردو ادب کی دنیا میں احمد فرازؔ کا نام محض ایک شاعر کا نہیں بلکہ ایک عہد کا استعارہ ہے۔ ان کی شاعری میں محبت کی لطافت بھی ہے، بغاوت کی جرات بھی اور سماجی شعور کی گہرائی بھی۔ وہ ایسے شاعر تھے جنہوں نے اپنے الفاظ سے عاشقوں کے دلوں کو بھی تسلی دی […]

برگر بچے نہیں، ذمہ دار نسل چاہیئے

عبدالرحمن ایک معصوم، پیارا اور حساس بچہ ہے۔ ابھی اسے ہمارے گھر آئے ایک ماہ ہی ہوا ہے مگر یوں گھل مل گیا ہے جیسے برسوں کا تعلق ہو۔ کچن میں قدم رکھوں تو بنا کہے ساتھ آ کھڑا ہوتا ہے۔ اپنے ننھے ننھے ہاتھوں سے کبھی برتن سنبھالتا ہے تو کبھی میز صاف کرتا […]

جشنِ آزادی اور برسات؛ حقیقت یا حسنِ اتفاق؟

پاکستان کی آزادی کا دن، 14 اگست، ہر پاکستانی کے دل میں ایک الگ ہی جذبہ اور ولولہ پیدا کرتا ہے۔ قومی پرچم، قومی ترانے، سبز و سفید لباس، اور ایک عجیب سا جوش فضا میں محسوس ہوتا ہے۔ لیکن ایک اور چیز ہے جو اکثر اس دن کے ساتھ جڑی نظر آتی ہے وہ […]

میرا بچپن، کسوٹی اور قریش پور

بچپن کی حسین یادوں میں ایک پروگرام ایسا بھی تھا جس کا انتظار دل کو بے قرار رکھتا تھا۔ وہ پروگرام تھا "کسوٹی” . علم و ادب سے بھرپور، تہذیب سے آراستہ، اور ذہانت سے جگمگاتا ہوا۔ ہم سب بہن بھائی اسے بڑے شوق سے دیکھا کرتے۔ اُس دور میں جب ٹیلی ویژن پر مواد […]

ڈیجیٹل دور میں بچوں کی تربیت: بچوں کو اسکرین کی قید سے کیسے نکالیں؟

کل میری بیٹی اشراق سید نے بچوں میں موبائل فون کی حد سے بڑھی ہوئی دلچسپی اور وابستگی پر ایک نہایت فکر انگیز پوسٹ لکھی، جس میں انہوں نے بجا طور پر والدین کو بھی اس صورتِ حال کا ذمہ دار قرار دیا۔ ان کی بات نہ صرف سچائی پر مبنی تھی بلکہ والدین کے […]