ایم اے راحت : اردو فکشن کے بے مثال مصنف کو خراجِ عقیدت

اردو ادب کی تاریخ میں 24 اپریل وہ دن ہے جب ایک عہد اپنے اختتام کو پہنچا۔ 2017 میں اسی روز، اردو فکشن کے بے مثال مصنف ایم اے راحت ہمیشہ کے لیے ہم سے رخصت ہو گئے۔ مگر ان کی تخلیقات آج بھی زندہ ہیں، اور لاکھوں دلوں میں بسی ہوئی ہیں۔ ادبی سفر […]