دو شہروں میں ٹرین حادثات، متعدد بوگیاں پٹری سے اتر گئیں
جہلم میں کنتریلہ پھاٹک کے قریب ٹرین کا انجن اور 3 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، پٹری سے اترنے والی بوگیاں کراسنگ ٹریک پر موجود ہیں۔ ریلوے کے حکام کے مطابق ٹرینوں کی آمد و رفت کے لیے مین ٹریک بحال ہے جبکہ حادثے میں مسافر محفوظ رہے، متاثرہ ٹرین راولپنڈی سے لاہور جا رہی […]
21 پولیس ملازمین معطل، رحیم یار خان میں بڑی کارروائی
رحیم یار خان میں کرپشن کے الزام میں 21 پولیس ملازمین کو معطل کر دیا گیا۔ ڈی پی او عرفان علی سموں کے مطابق معطل پولیس ملازمین کے خلاف محکمانہ کارروائی بھی شروع کر دی گئی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ بدعنوانی اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر بلاامتیاز کارروائی ہو گی۔ ڈی پی […]
کھلے مین ہول نے ایک اور جان لے لی
رحیم یار خان: رحیم یار خان کے علاقے اسلم ٹاؤن میں 18 سالہ ذہنی معذور لڑکی کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہوگئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق لڑکی کی لاش مین ہول سے نکال کر ورثا کے حوالے کر دی گئی۔ اہلِ محلہ کا کہنا ہے کہ وہ گزشتہ چار روز سے کھلے […]