21 پولیس ملازمین معطل، رحیم یار خان میں بڑی کارروائی

رحیم یار خان میں کرپشن کے الزام میں 21 پولیس ملازمین کو معطل کر دیا گیا۔

ڈی پی او عرفان علی سموں کے مطابق معطل پولیس ملازمین کے خلاف محکمانہ کارروائی بھی شروع کر دی گئی ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ بدعنوانی اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر بلاامتیاز کارروائی ہو گی۔

ڈی پی او عرفان علی سموں نے کہا ہے کہ میرٹ، شفافیت اور قانون کی بالادستی ہر صورت یقینی بنائیں گے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے