رسوائی، بدنامی اور کروڑوں بددعائیں سمیٹ کر تبدیلی جا رہی ہے: مریم

مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے خیبرپختونخوا کے 17 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے نتائج پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ مریم نواز نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ تبدیلی آ نہیں رہی، تبدیلی جا رہی ہے اور وہ بھی رسوائی، بدنامی اور کروڑوں بددعائیں سمیٹ کر۔ ان کا کہنا تھاکہ […]