رشتے سے انکار پر لڑکی سمیت چار افراد کو قتل کرنیوالے مجرم کی سزا کیخلاف اپیل مسترد
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے قتل کیس میں سزائے موت پانے والے مجرم کی سزا کے خلاف اپیل مسترد کردی۔ عدالت عالیہ نے مجرم افتخار احمد عرف بادشاہ کی سزائے موت کے فیصلے کو برقرار رکھنے کا حکم دیا۔ عدالت نے کہا کہ خطرناک مجرم کو کسی صورت بری نہیں کیا جاسکتا، مجرم نے چار افراد […]