رواں سال تعلیمی اداروں میں مکمل سلیبس بحال کرنے کااعلان

حکومت نے رواں سال تعلیمی اداروں میں مکمل سلیبس بحال کرنے کااعلان کیا ہے۔ نجی ہوٹل میں بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس ہوا جس کے بعد پریس کانفرنس میں وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا تھا کہ کووڈ کی وجہ سے تعلیم متاثر ہوئی ہے ، اب نصابی سرگرمیاں پھر سے بحال ہورہی […]