پرامن معاشرے میں مذہبی اور کمیونٹی لیڈر کا کردار

تاریخی پس منظر میں اگر ہم دیکھیں تو ایک ایسا بھی دور تھا جب مذہبی رہنما کی بات کو اتنی اہمیت دی جاتی تھی کہ اگر وہ اعلان کرتے کہ وقت حاضر کا بادشاہ صحیح حکومت نہیں چلاپارہا توایک مذہبی رہنما کے ماننے والے اس حاضر وقت کے بادشاہ کو بھی نقصان پہنچانے کیلئےبھی تیار […]