ریاست اور مذہب
ریاست کا قیام اِس مقصد کے تحت عمل میں لایا جاتا ہے کہ ایک خاص علاقہ میں آباد افراد خواہ وہ کسی قوم ، مذہب یا زبان سے تعلق رکھتے ہوں ، کو اپنی صلاحیتوں اور نقطہ ہائے نظر کے اظہار کا پورا پورا موقع فراہم کیا جا سکے اور وہ تمام افراد امن کی […]