زخمی پولیس اہلکار غازی ڈکلیئر ہوں گے: آئی جی اسلام آباد
آئی جی اسلام آباد احسن یونس کا کہنا ہے کہ دوران ڈیوٹی فائرنگ سے زخمی ہونے والے پولیس اہلکاروں کو سرکاری طور پر غازی ڈکلیئر کیا جائے گا۔ آئی جی اسلام آباد احسن یونس نے فرائض کی ادائیگی کے دوران زخمی پولیس اہلکاروں سے ملاقات کی۔ احسن یونس کا کہنا تھا کہ فرائض کی ادائیگی […]