حوثیوں کے حملے سے سعودی عرب میں 73 افراد زخمی
سعودی عرب میں یمن کی حوثی جماعت انصار اللّٰہ کے حملوں میں 73 افراد زخمی ہو گئے۔ سعودی اتحادی فورس کے مطابق زخمیوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں، حوثیوں نے سعودی شہروں ابہا، خمیس، مشیط، نجران اور جازان میں حملے کیے۔ سعودی اتحادی فورس کا کہنا ہے کہ حوثیوں نے سعودی شہروں میں […]
سرگودھا: پالتو کتوں کا حملہ، 8 سالہ بچی زخمی
سرگودھا کے علاقے لکسیاں میں پالتو کتوں کے کاٹنے سے 8 سالہ بچی زخمی ہو گئی۔ پولیس کے مطابق کتوں کو کھلا چھوڑنے کی شکایت کرنے پر 4 افراد نے بچی کے والد پر تشدد کیا۔ زخمی بچی اور اس کے والد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ 4 […]