زلزلے کے شدید جھٹکے ،مالی نقصانات کی اطلاع

پشاور ، مردان ، ایبٹ آباد ،سوات ، ہری پور ، مانسہرہ ،اٹک ،آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں زلزلے شدید جھٹکے ۔ زلزلہ پیما مرکز، امریکی زلزلہ پیما مرکز اور محکمہ موسمیات  کے مطابق زلزلے کی شدت 5 اعشاریہ 1 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز اسلام آباد سے 15 کلو میٹر شمال مشرق […]